لاہور میں فارسی زبان اور ادب كے 300 ویں دورے كا آغاز

IQNA

لاہور میں فارسی زبان اور ادب كے 300 ویں دورے كا آغاز

22:19 - April 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2303390
ثقافت و آرٹ گروپ: پاكستان كے تاريخی شہر لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زير اہتمام فارسی ادب اور زبان كے 300 ویں دورے كا دس اپريل سے آغاز ہوگيا ہے۔
ايرانی كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ دورہ ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے لاہور كے شہريوں كو فارسی ادب اور زبان سے آشنا كرانے كی كوششوں كا حصہ ہے۔ اس دورے میں 18 طلاب شركت كررہے ہیں۔
رپورٹ كے مطابق فارسی ادب اور زبان كی تعليم كيلئے غير حضوری پانچواں دورہ بھی پاكستان میں شروع ہوچكا ہے جس میں 35 طلاب شركت كررہے ہیں۔
983817
نظرات بینندگان
captcha