جرمن اسكولز میں اسلام كی تدريس كے موضوع پر گول ميز كانفرنس

IQNA

جرمن اسكولز میں اسلام كی تدريس كے موضوع پر گول ميز كانفرنس

22:19 - April 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2303392
فكر و نظر گروپ: جرمنی كی رياست "رائن لينڈ فالٹس" كی حكومت مسلمانوں كے درميان گفتگو كيلئے ايك گول ميز كانفرنس كا انعقاد كرے گی جس كا عنوان جرمنی كے اسكولز میں اسلام كی تدريس ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كےمطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر نے بتايا كہ وزارت ہم آہنگی كے ماہر نے اس بارے بتايا كہ اس گول ميز كانفرنس كا اصلی محور جرمنی كے اسكولز میں اسلامی فہم و تدريس ہوگا۔
واضح رہے كہ اس رياست میں دو لاكھ مسلمان رہتے ہیں ان كے لئے سب سے اہم شرعی مسئلہ حيوانات كو ذبح كرنا ہے۔
983858
نظرات بینندگان
captcha