ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "masjid-e-ali.org" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ مجلس عزاء چار دنوں تك جاری رہے گی جس سے برطانیہ سے آنے والے خطيب شيخ محمد حلی خطاب كریں گے۔
ان چار روزہ مجالس عزاء كے موضوعات حضرت ذوالقرنين كے قصے اور قرآن، اللہ كی كتاب بہترين راہنما، شيعہ تفكر میں اميد اور حضرت زہراء (س) كے خطبے كا تجزیہ ہوں گے۔
988511