ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے مركزی ايشيا سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلس عزاء میں قاردان بانی، روسٹاو، ٹيبلسی كے شہروں كے اہل تشيع نے شركت كی ہے۔
اس طرح كی مذہبی تقاريب پورے جارجيا میں منعقد ہوتی ہیں ، حضرت زہراء كے فضائل بيان كيئے جاتے ہیں ذاكرين نوحہ خوانی كرتے ہیں۔
991267