مشرق وسطی میں عيسائيت اور اسلام كے مشتركات پر گفتگو

IQNA

مشرق وسطی میں عيسائيت اور اسلام كے مشتركات پر گفتگو

23:06 - April 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2311141
فكر و نظر گروپ: اسلامی ثقافت اور روابط آرگنائزيشن سے وابستہ مذاہب او تہذيبوں سے ڈائيلاك سنٹر كی طرف سے ايك اجلاس 23 اپريل كو منعقد ہوگا جس میں جرمنی كے مذہبی راہنما اور اسكالرز شركت كریں گے اور اس اجلاس كا موضوع "مشرق وسطی میں عيسائيت اور اسلام كے مشتركات" ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس سے آرگنائزيشن كے تعليمی ، تحقيقی مشير جناب محمد رضا دہشيری، آيت اللہ سيد مصطفی محقق داماد ، حجۃ الاسلام محمد مسجد جامعی اور آيت اللہی خطاب كریں گے۔
جرمنی كے اسكالرز اس اجلاس میں شركت كریں گے، ان میں بشپ باربرا ابرہارڈٹ، ڈاكٹر ورنر ہاوسمن، بشپ ايس ہاربر، ڈاكٹر رينر اچسلين، پادری تھامسن پرل اور مسز سوسن اوڈن شامل ہیں۔
991835
نظرات بینندگان
captcha