ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سينٹر كے ثقافتی شعبے كے سرپرست نےعمومی سطح پر روشن فكری كے فروغ بالخصوص اسلامی پروگراموں كو نشر کرنے پر مذكورہ چينل كی قدردانی كی ہے ۔
چينل كے سربراہ نے واضح كيا ہے كہ اسلامی اقدار كی حفاظت اور لوگوں بالخصوص جوانوں كے درميان مذہبی آگاہی کی سطح کو مزید بہتر بنانے كی غرض سے ۲۸ اكتوبر ۲۰١١ء كو Lamp Fall TVكا افتتاح كيا گيا جس نے مقامی زبان «ولوف» اور فرانسوی زبان میں مختلف مذہبی اور اسلامی پروگراموں کے ذریعے اپنی نشريات كا آغاز كيا ہے۔
991819