"بارہویں امام كی سياسی تاريخ" مہدويت كے موضوع پر انگلش میں پہلی كتاب

IQNA

"بارہویں امام كی سياسی تاريخ" مہدويت كے موضوع پر انگلش میں پہلی كتاب

20:54 - April 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2312623
فكر و نظر گروپ: جاسم حسين كی تاليف "بارہویں امام كی سياسی تاريخ" كو انگلش میں پيش كيا گيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں حضرت امام جعفر صادق (ع) كے زمانہ سے امام مہدی(عج) كی غيبت كے زمانے تك كا تحقيقی جائزہ ليا گيا ہے۔انگريزی زبان میں مہدويت كے موضوع پر ايك جامع اور كامل پہلی كتاب ہے۔
واضح رہے كہ یہ كتاب ايك مقدمہ اور سات فصول پر مشتمل ہے جن میں امام زمانہ (عج)پر مكمل بحث كی گئی ہے۔
991956
نظرات بینندگان
captcha