اسلامی مجلے "نبيل اور اسكے دوست" كے پہلے شمارے كی تقريب رونمائی

IQNA

اسلامی مجلے "نبيل اور اسكے دوست" كے پہلے شمارے كی تقريب رونمائی

23:51 - April 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2312987
ثقافت اور ہنر گروپ :24 اپریل كو برازيل كے شہر "كوریٹيبا" میں واقع مسجد "محمد رسول اللہ ﴿ص﴾" میں ايك تقريب كےدوران اسلامی مركز كی جانب سے بچوں كے لیے پرتغالی زبان میں خصوصی مجلے "نبيل اور اسكے دوست" كے پہلے شمارے كی رونمائی كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ يورپ كی رپورٹ كے مطابق ۲۳اپریل كو برازيل كے شہر "كوریٹيبا" میں واقع مسجد "محمد رسول اللہ ﴿ص﴾" میں ايك تقريب كےدوران اسلامی مركز كی جانب سے بچوں كے لیے پرتغالی زبان میں خصوصی مجلے "نبيل اور اسكے دوست" كے پہلے شمارے كو رونمائی کے بعد تقريب میں موجود بچوں كے درميان تقسيم كيا گيا ہے ۔
اس رپوٹ كے مطابق نبيل ايك ذہين بچہ ہے جو برازيل میں رہتا ہے وہ اپنے والدين كا احترام كرتا ہے اور دين مبين اسلام سے مربوط موضوعات اور تعليمات كا بھی بہت زيادہ مطالعہ كرتا ہے اور ہميشہ ان اسلامی تعليمات پر عمل كرتا ہے۔
994187
نظرات بینندگان
captcha