ہنری كوربن كی كتاب "ايرانی سرزمين پر اسلام" كا ترجمہ

IQNA

ہنری كوربن كی كتاب "ايرانی سرزمين پر اسلام" كا ترجمہ

23:17 - April 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2313755
فكر و نظر گروپ: ہنری كوربن كی چار جلدوں پر مشتمل كتاب "ايرانی سرزمين پر اسلام" كی دوسری جلد كا ترجمہ كرديا گيا یہ ترجمہ حكمت و فلسفہ تحقيقی انسٹی ٹيوٹ كے تعليمی بورڈ كے ركن رضا كوہكن نے انجام ديا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہے فرانس كے معروف فلاسفر اور مذہبی اسكالر ہينری كوربن اپنی عمر كے آخری دس سال عرفان اور حكمت اسلامی كے بارے میں تحقيقات میں گذارے اور اپنے اس تحقيقی اثر كو چار جلدوں میں فرانسيسی زبان میں شائع كيا جس كا ترجمہ كيا گيا ہے۔ اس كا نام "ايرانی سرزمين پر اسلام" ركھا گيا ہے۔
ہنری كوربن نے اپنی اس چار جلدی كتاب كا تعارف اس طرح كرايا ہے؛ جلد اول امامیہ ، تشيع اور ان كے مبانی، جلد دوم میں حكمت، شہروردی، چھٹی صدی میں حكمت اور فلسفہ كا احياء، جلد سوم روز بہان بقلی شيرازی كے ساتھ مختص ہے اور جلد چہارم میں امام زمانہ (عج)كو مركزيت حاصل ہے۔
992050
نظرات بینندگان
captcha