ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ مذہبی كتاب 300 صفحات پر مشتمل ہے اس كی تقريب رونمائی میں لكھنو كے امام جمعہ حجۃ الاسلام جواد نقوی، حجۃ الاسلام سيد تقی رضا، حجۃ الاسلام احتشام حسن، تعليمی ثقافتی اسنٹی ٹيوٹ مومل كے صدر حجۃ الاسلام علمدار حسين كے علاوہ اور مذہبی اسكالرز نے بھی شركت كی ہے۔
اسی طرح علامہ حسن ظفر نقوی نے تقريب رونمائی سے خطاب كے آغاز میں حضرت زہراء (س) كی شہادت كی مناسبت سے تعزيت پيش كی اور جناب فاطمہ (س) كی سيرت اور اخلاقی فضائل بيان كئے اور كہا حضرت فاطمہ زہراء تمام دنيا كی خواتين اپنا آئیڈيل بنائیں كيونكہ انہوں نے اسلام كی حفاظت اور دين محمدی كيلئے بنيادی اقدامات كئے تھے۔
994338