جديد دنيا میں "اسلامی قوانين" كی ترقی كے طريقہ كار كا جائزہ ليا گيا

IQNA

جديد دنيا میں "اسلامی قوانين" كی ترقی كے طريقہ كار كا جائزہ ليا گيا

22:29 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314644
علم و فكر گروپ : ۲٦ اپريل كوكرغزستان كی قانون اكیڈمی میں "جديد دنيا میں اسلامی قوانين كی ترقی كی روشیں " كے عنوان سے منعقد ہونے والی كانفرنس كے دوران جديد دنيا میں اسلامی قوانين كی ترقی كے طريقہ كار كا جائزہ ليا گياہے
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "مركزی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، اسلام ، اسلامی اقتصاد اور قوانين كی آئیڈيالوجی ، اسلامی نقطہ نظر سے حقوق بشر، آزاد ممالك كے قانونی نظام پر اسلامی قوانين كی تٲثير جيسے ديگر موضوعات كو اس كانفرنس میں پيش كيا گيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ملك كے مفتی اعظم "چوباق جليل اف" نے خطاب كے دوران واضح كيا ہے كہ مرد اور خواتين كو يكساں طور پر تعليمی اور تربيتی امكانات تك رسائی حاصل ہونی چاہيئے ؛ كيونكہ علم كا حصول نہ صرف یہ كہ تمام مسلمانوں كا حق ہے بلكہ اس كا شمار اہم ترين دينی فريضوں میں ہوتا ہے ۔
995173
نظرات بینندگان
captcha