ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ اطلاع رساں ويب سائیٹ "الألوكة"، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فلپائن كی حكومت "اسلامی آزادی"تحریک كی درخواست پر عملدرآمد كے ذريعے اس تنظيم كو مسلحانہ قيام سے روكنے كی كوشش كر رہی ہے ۔
سيكورٹی ادارے كے سربراہ "مارفيك ليونين" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ دونوں طرف سے ايك معاہدے پر دستخط كیے گئے ہیں جس میں تنظيم كی جانب سے آزاد اسلامی رياست کے قیام كی شرائط كا ذكر كيا گياہے ۔
اس رپورٹ كے مطابق ، یہ جزیرہ سياسی نقطہ نظر سے آزاد اور مستقل رياست محسوب كیا جائے گا اور اس کا شمار فلپائن كی ذيلی رياستوں میں ہوگا ۔
996386