ہيومن رائٹس واچ كا عرب امارات میں اسلام پسندوں كی رہائی كا مطالبہ

IQNA

ہيومن رائٹس واچ كا عرب امارات میں اسلام پسندوں كی رہائی كا مطالبہ

21:39 - May 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2316369
بين الاقوامی گروپ: ايمنٹی انٹر نيشنل اور ہيومن رائٹس واچ نے گذشتہ روز ايك بيانیہ جاری كيا جس میں متحدہ عرب امارات میں قيد 9 اسلام پسندوں كی رہائی كا مطالبہ كيا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے الجزائر سے شائع ہونے والے اخبار " النھار الجديد" سے نقل كيا ہے كہ ايمنٹی انٹر نيشنل اور ہيومن رائٹس واچ نے امارات كی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ انجمن اصلاح كے نواراكين جو جيلوں میں قيدہیں، انہیں آزاد كيا جائے۔
ان انسانی حقوق كی تنظيموں نے تاكيد كی ہے امارات میں اعتراض كرنے والوں كو گرفتار كرنا بند ہونا چاہئے اور یہ اسلام پسند آزادی اظہار رائے كا دفاع كرتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں۔
واضح رہے كہ اماراتی حكام اپنی جابرانہ سياست كے تحت كسی كو آزادی اظہار رائے يا كوئی بھی عادلانہ درخواست كی اجازت نہیں ديتے ہیں۔
997344
نظرات بینندگان
captcha