ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "connect midmissouri" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس اجلاس كا مقصد اس شہر كی غير مسلم كميونٹی اسلام كے حقيقی تصورات سے آشنا كرتا ہے تاكہ لوگوں میں موجود اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں نادرست تصوير كی اصلاح ہوسكے۔
اس اجلاس میں جيفرسن سٹی كے مسلمانوں نے اپنی ہم شہری غير مسلموں سے اسلام مسلمانوں كی حقيقی زندگی كے بارے میں گفتگو كی۔ انہوں نے اعلان كيا امريكا میں مقيم مسلمان اس معاشرے كا حصہ ہیں ان كے بارے میں غلط تصورات كی كوئی حقيقت نہیں ہے۔
جيفر سن سٹی كے مسلم اور غير مسلم شہريوں نے اسلامك سنٹر میں گذشہ اكٹھا وقت گذارا تاكہ ايك دوسرے سے بہتر طور پر آشنا ہوسكیں۔
998637