ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "yuksekovahaber" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس گروپ نے اپنے آپ دين دار كرد كے طور پر متعارف كروايا ہے اور اعلان كی ااہے كہ اس كے اكتوبر كے مہينہ میں رسمی طور پر پارٹی كے قيام كا اعلان كریں گے۔
تركی كے شہر دياربكر كے وكيل صدقی زيلان نے اس حزب كی تشكيل كا كام شروع كيا ہے میڈيا سے گفتگو كرتے ہوئے اعلان كيا نئی پارٹی تركی كی ديگر كرد پارٹيوں كے ساتھ مل كر الائنس بنائے گی۔
اس سوال كے جواب كہ نئی پارٹی بنانے كے اسباب كيا ہیں انہوں نے كہا ايك سال سے اس پارٹی كے قيام كی كوششوں میں مصروف ہوں ملك كے مختلف صوبوں میں اس بارے میں كام كيا ہے۔
998407