ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام ڈاكٹر عبدالحسين خسرو پناہ نے بين الاقوامی دين اور معاصر بيداری كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كہا عصر جديد اپنے تمام ترقيوں اور انسانيت كی خدمات كے باوجود انسانوں كيلئے نقصان دہ بھی ثابت ہوا۔ جےی شناخت كا بحران، خاندانی بحران اور ماحولياتی بحران شامل ہیں۔ علماء دين نے عصر جديد كے تين دور اپنے اوپر گزارے ہیں ۔
پہلا دورہ حيرت اور سرگردانی ، جس میں دين كو عصر جديد سے جدا كرديا گيا تھا۔
دوسرا دورہ مطابقت، جس میں دينی اقدار كے درميان مطابق ايجاد كی گئی اور تيسرا دورہ دينی بيداری جس میں علماء دين نے اعلان كيا دين انسانی سعادت اور خوشبختی كيلئے آيا ہے اسے پس پشت نہیں ڈالنا چاہئے۔ دين كيلئے نقصان دہ چيز یہ ہے كہ اسے غير فعال سمجھا جائے ايسی صورت میں اسلامی بيداری تحريك كو نقصان پہنچے گا۔
998526