ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "جنوب مغربی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، لكھنؤكے امام جمعہ حجت الاسلام المسلمين "جواد نقوی" نے ہندوستان كا سفر كرنے والے حرمين شريفين كے امام جمعہ "خالد بن علی غامدی" كو ايك خط كے ذريعے دنيا بھر كے مسلمانوں كے درميان اتحاد اور يكجہتی كی فضا قائم كرنے كی دعوت دی ہے ۔
انہوں خط میں ذكر كيا ہے كہ میں ہميشہ سے مسلمانوں كے درميان وحدت اور يكجہتی كی كوشش كرتا ہوں اور آپ كو شہر كی شيعہ جامع مسجد میں شركت ، دوطرفہ گفتگو اور شيعہ شہريوں كے ساتھ نماز جماعت ادا كرنے كی دعوت ديتا ہوں ۔
999130