ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "اسلامی ثقافت ورابط آرگنائزيشن" كی رپورٹ كے مطابق ، اس شمارے میں مندرجہ ذيل مقالات ؛ "اسلامی بيداری كی بہار" ، "بحرين ؛ مغربی دنيا كی دہری سياست كی قربانی" ، "سعودی حكام اپنے ملك كے ذرائع ابلاغ كو خاموش كر رہے ہیں " اور "اسلامی بيداری ؛ عالم اسلام كا مستقبل" وغيرہ كا مطالعہ كيا جاسكتا ہے ۔
واضح رہے كہ اس شمارے كے ٹائٹل صحفوں پر سید حسن نصر اللہ اور بحرين میں آل خليفہ كی آنسو گيس سے گھٹ كر شہيد ہونے والے بحرينی بچے كی تصویریں لگائی گئی ہیں ۔
998889