بين الاقوامی تبديليوں میں خواتين كے كردار اور تٲثير كا جائزہ ليا جائے گا

IQNA

بين الاقوامی تبديليوں میں خواتين كے كردار اور تٲثير كا جائزہ ليا جائے گا

23:53 - May 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2318937
فكر و علم گروپ : ۲١ مئی كوتھائی لينڈ كے دار الحكومت بينكاك میں واقع ہوٹل "اس سی پارك" میں ايك نشست كے دوران بين الاقوامی تبديليوں میں خواتين كے كردار اور تٲثير كا جائزہ ليا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "جنوب مشرقی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ،۲۰مئی كو حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك نشست كے دوران بين الاقوامی تبديليوں میں خواتين كے كردار اور تٲثير كا جائزہ ليا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ علمی كانفرنس تھائی لينڈ كے دينی مدرسے "مہدیہ" اور مسلمان خواتين كی انجمن كی كوششوں سے دنيا میں نماياں ہونے والی حالیہ تبديليوں بالخصوص اسلامی بيداری كے بارے میں مختلف معاشروں اور اديان سے تعلق ركھنے والی خواتين كو آگاہی فراہم كرنے كے لیے منعقد كی جارہی ہے۔
999545
نظرات بینندگان
captcha