تركی میں "پيغمبر اكرم﴿ص﴾ اور اسلامی بھائی چارہ" كانفرنس

IQNA

تركی میں "پيغمبر اكرم﴿ص﴾ اور اسلامی بھائی چارہ" كانفرنس

14:28 - May 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2319549
فكر و نظر گروپ: تركی كے شہر "مالاٹيا" كی بلدیہ كی طرف سے آج 6 مئی كو پيغمبر اكرم﴿ص﴾ اور اسلامی بھائی چارہ كانفرنس منعقد ہورہی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس بلدیہ كے كانفرنس ہال میں آج ايك بچے شروع ہوگی جس میں كثير تعداد میں شہری شركت كریں گے۔
رپورٹ كے مطابق تركی كے ممتاز سكالرز محمد امين پيغمبر اسلام كی سيرت اور مسلمانوں كے درميان بھائی چارے كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ اس كانفرنس میں قرائت قرآن كريم كے علاوہ مذہبی مسائل كی تشريح اور اس تفسير كے موضوعات پر بھی محمد امين گفتگو كریں گے۔
واضح رہے كہ اس كانفرنس میں شہر كی اہم شخصيات بھی شركت كریں گی۔
1000536
نظرات بینندگان
captcha