تھائی لينڈ ؛ بينكوں كو كنٹرول كرنے والے صیہونی نیٹ ورك كی سرگرميوں سے پردہ فاش كرديا گیا

IQNA

تھائی لينڈ ؛ بينكوں كو كنٹرول كرنے والے صیہونی نیٹ ورك كی سرگرميوں سے پردہ فاش كرديا گیا

23:50 - May 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2319823
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی لينڈ كے ايك فلمساز نے اپنی نئی فلم "عالمی بينكاری سيسٹم كی ڈی كوڈنگ" میں عالمی سطح پر بنكوں كو كنٹرول كرنے والے بدنام زمانہ صیہونی نیٹ ورك كی سرگرميوں سے پردہ فاش كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "جنوب مغربی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، تھائی لينڈ كے ايك شيعہ مسلمان گروپ كے توسط سے فعالیت کرنے والے اسلامی مطالعاتی سينٹر نے "عالمی بينكاری سيسٹم كی ڈی كوڈنگ" كے عنوان سے ۳۰ منٹ كے دورانیے پر مشتمل دستاويزی فلم تيار كی ہے ۔
اس فلم كے دوران بدنام زمانہ صیہونی نیٹ ورك كی جانب سے دنيا بھر كے بينكوں كی ڈی كوڈنگ اور ان بينكوں پر اسرائيلی خاندانوں كے كنٹرول اور تٲثيركو ناظریں كے لیے عياں كيا گيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق یہ فلم ايران كے بين الاقوامی فيسٹول "افق نو" میں جو سياسی اور سماجی ميدانوں میں "عدالت كی جانب" كے شعارسے ہر سال تہران میں منعقد ہوتا ہے ، پيش كی جائے گی ۔
1000939
نظرات بینندگان
captcha