فٹ بال ٹيم نيوكيسل مسلمان كھلاڑيوں كيلئے نماز خانہ بنائے گی

IQNA

فٹ بال ٹيم نيوكيسل مسلمان كھلاڑيوں كيلئے نماز خانہ بنائے گی

22:29 - May 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2320712
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی فوٹبال ٹيم نيوكيسل يونائٹڈ كے كوچ ايلن پارڈوس نے اپنی ٹيم كے مسلمان سٹارز كيلئے ٹيم كے ہوم اسٹیڈيم جيمز پارك میں نماز خانہ بنانے كا اعلان كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Goal" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے حاتم بن عرفہ، اور سينيگال كے پاپيس سیہ اور ڈمبابا اس سيزن كے بہترين كھلاڑی ہیں اور ايلن پارڈوس كو اميد ہے كہ ان كے ذريعہ مانچسٹر يونائٹڈ كو شكست دے كر چنپئal بن جائیں گے۔
كوچ نے اعلان كيا ہے ان كھلاڑيوں كے مذہبی عقائد ان كی كاميابی میں تاثير گذار ہے اس لئے ہم نیٹ ورك جيمز پارك اسٹیڈيم میں اپنے مسلمان كھلاڑيوں كی عبادت كيلئے نماز خانہ بنائیں گے۔ ہماری ٹيم میں مختلف مذاہب كے كھلاڑی ہیں ہم سب كے مذاہب كا احترام كرتے ہیں اور ان كی عبادت كے لئے جگہ بنائیں گے۔
1001869
نظرات بینندگان
captcha