كربلا میں "شہادت كی بہار" نامی فيسٹيول

IQNA

كربلا میں "شہادت كی بہار" نامی فيسٹيول

15:25 - May 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2322328
بين الاقوامی گروپ:آٹھواں بين الاقوامی ثقافت "شہادت كی بہار" نامی فيسٹيول 24 جون 2012ء كو كربلا میں منعقد ہوگا اس سال اس ثقافتی فيسٹيول كا نعرہ "امام حسين ﴿ع﴾رسالت كے نور اور عدل و انصاف كے راہی" ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس بين الاقوامی ثقافت فيسٹيول كی انتظامی كمیٹی نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس فيسٹيول كے پروگرامز كا اعلان كرتے ہوئے كہا كہ یہ فيسٹيول چار دن جاری رہے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس فيسٹيول كی افتتاحی تقريب 24 جون كو 5 بجے امام حسين ﴿ع﴾ كے حرم مقدس میں ہوگی۔ اس فيسٹيول كے پروگراموں میں تلاوت قرآن كريم كی نورانی محفلوں كا انعقاد دينی مدارس اور يونيورسٹی سطح كی تحقيقات پيش كی جائیں گی۔ عراقی اور غير عراقی شعرا كی شعر خوانی، محافل كتاب اور سافٹ وئيرز كی نمائش وغيرہ شامل ہیں۔
واضح رہے كہ فيسٹيول كی اختتامی تقريب 28 جون كو منعقد ہوگی۔
1002809
نظرات بینندگان
captcha