ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، مذکورہ کانفرنس فریٹون كے اسلامی كالج اور "اہل بيت ﴿ع﴾" سينٹر كے تعاون اور ۴۰۰ سے زائد مسيحی اور مسلمان خواتين شخصيات اور خواتين تنظیموں کے سربراہوں كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی جبكہ ايرانی سفير اور قونصلر جنرل كانفرنس كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
اسی طرح مساجد اور ديگر ثقافتی مراكز من جملہ ؛ "مدرسہ امام صادق(ع)" ، "مدرسہ الہادی(ع)" اور "مدرسہ اہل بيت(ع)" میں جمعہ ، ہفتہ اور اتور كے روز مختلف پروگراموں كا انعقاد كيا جائے گا۔
1003801