مسلم كونسل فرانس ؛ مسلمانوں پر حملہ كرنے والے عناصر كو سزا دی جائے

IQNA

مسلم كونسل فرانس ؛ مسلمانوں پر حملہ كرنے والے عناصر كو سزا دی جائے

13:12 - May 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2322699
بين الاقوامی گروپ: مسلم كونسل فرانس نے گذشتہ روز 8 مئی كو ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں سيكورٹی حكام سے مسلمان شہريوں پر حملہ كرنے والے عناصر كی شناخت اور گرفتاری كا مطالبہ كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "atlasinfo" سے نقل كيا ہے مسلم كونسل فرانس مسلمانوں كی نمائندہ جماعت ہونے كی بنياد پر اسلام مخالف گروپ نے دو ضعيف مسلمانوں پر حملہ اور ان پر تشدد كرنے كے اقدام كی شديد مذمت كی ہے اور دولت سے عملی اقدام كا مطالبہ كيا ہے۔
اس بيانیہ میں آيا ہے اتوار كی صبح فرانس كے شہر "آمی ين " كی مسجد كے سامنے اسلام مخالف گروپ نے دو ضعيف مسلمانوں پر حملہ كرديا اور انہیں شديد زد و كوب كيا گيا ان میں سے ايك شخص كی حالت تشويشناك ہے اور ہسپتال میں داخل ہے۔
مسلم كونسل فرانس كے سربراہ محمد موسوی نے كہا ان دونوں مسلمانوں پر دائیں بازو كی شدت پسند گروپوں نے حملہ كيا یہ دونوں مسلمان فقط نماز كيلئے مسجد جارہے تھے كہ ان پر حملہ كرديا گيا۔
1003719
نظرات بینندگان
captcha