بين الاقوامی نمائش سے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی خصوصی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب مختلف حصوں من جملہ ؛ الہی پيغمبروں بالخصوص پيغمبر اسلام﴿ص﴾ كی معرفی ، اسلامی روايات اور جشن ، جرمنی كے مسلمان گلوكار اور جرمن ذرائع ابلاغ میں فعال مسلمان، قرآن كی معرفی ، جرمنی میں مساجد كی تعمير ، بيت المقدس ، شرح اصول دين اسلام ، جرمنی میں اسلام كا پھيلاؤ ، اسلامی مذاہب ، اسلام میں خواتين كا لباس ، اسلام میں جہاد ، مسيحيت كے ساتھ اسلام كا مقايسہ وغيرہ پر مشتمل ہے ۔
واضح رہے كہ مذكورہ كتاب جس كی پہلی اشاعت سال ۲۰١١ء میں ہوئی تھی پہلی بار تہران كی بين الاقوامی كتابی نمائش میں پيش كی گئی ہے ۔
1005087