ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، جہانگير عالم قرآنی سينٹر كی كوششوں اور خواتين كی بڑی تعداد كی موجودگی میں ايك كانفرنس كے دوران اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا۔
قابل ذكر ہے كہ مذكورہ قرآنی سينٹر كے صدر "قمر عالم" نے كانفرنس كی اہميت اور ضرورت پر زور ديا ہے اور اس كے پروگراموں کی تفصيل بیان کرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ اس قرآنی ادارے كے اساتيد اور طلباء كانفرنس كے موضوع پر حاضرين كے لیے خطاب كریں گے ۔
1004940