اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ

IQNA

اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ

23:49 - May 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2323274
علم و فكر گروپ : ١۸ مئی كو ہندوستانی رياست "اتر پرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں واقع دينی مدرسے "سرای حسن" میں اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، جہانگير عالم قرآنی سينٹر كی كوششوں اور خواتين كی بڑی تعداد كی موجودگی میں ايك كانفرنس كے دوران اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا۔
قابل ذكر ہے كہ مذكورہ قرآنی سينٹر كے صدر "قمر عالم" نے كانفرنس كی اہميت اور ضرورت پر زور ديا ہے اور اس كے پروگراموں کی تفصيل بیان کرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ اس قرآنی ادارے كے اساتيد اور طلباء كانفرنس كے موضوع پر حاضرين كے لیے خطاب كریں گے ۔
1004940
نظرات بینندگان
captcha