انٹر نیٹ سائٹ بيداری اسلامی كے عربی پيج كا افتتاح

IQNA

انٹر نیٹ سائٹ بيداری اسلامی كے عربی پيج كا افتتاح

7:15 - May 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2323337
بين الاقوامی گروپ: بين الاقوامی كتاب نمائش تہران كے بيداری اسلامی ہال میں جہاد دانشگاہی آرگنائزيشن سے وابستہ انٹر نیٹ سائٹ بيداری اسلامی كے عربی پيج كا افتتاح ہوا اس تقريب میں آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير علی رضا زجاجی نے شركت كی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جہاد دانشگاہی آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير نے بين الاقوامی كتاب نمائش میں قائم بيداری اسلامی ہال كے مختلف سٹالز كا دورہ كيا۔
بيداری اسلامی سائٹ كے انتظامیہ نے اس سائٹ كی سرگرميوں كی رپورٹ پيش كی۔ جس كے بعد علی رضا زجاجی نے بيداری اسلامی سائٹ كے عربی پيش كا افتتاح كيا۔ اس سائٹ كا ایڈريس www.bidarieslami.com ہے یہ دو زبانوں انگريزی اور فارسی میں كام كررہی ہے۔ جبكہ اب اس كے عربی پيج نے بھی كام شروع كرديا ہے۔ بيداری اسلامی كی وجہ سے ہونے والی تبديلياں اور مختلف سكالرز كے بيداری اسلامی كے بارے میں ائير پوز اس سائٹ كی مہم سرگرمياں ہیں۔
1004160
نظرات بینندگان
captcha