ہندوستان ؛ حضرت زہرا(ع) كے اخلاقی فضائل كو بيان كيا گيا

IQNA

ہندوستان ؛ حضرت زہرا(ع) كے اخلاقی فضائل كو بيان كيا گيا

13:21 - May 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2324634
علم وفكر گروپ : ۱۱ اور ۱۲ مئی كو ہندوستانی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں حضرت فاطمہ زہرا(ع) كی ولادت باسعادت كے موقع پر ان كے اخلاقی فضائل اور شخصيت كے مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ "جنوب مغربی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق ، لكھنؤ میں واقع مسجد "زہرا(ع)" كی مذہبی انجمن كی كوششوں سے حضرت فاطمہ (ع) كی ولادت كے موقع پر سيدہ زہرا(ع) كے اخلاقی فضائل اور سيرت كے مختلف پہلؤوں كا جائزہ ليا گياہے۔
واضح رہے كہ ان دو دنوں كے دوران مذكورہ نشست كا آغاز شہر كے ممتاز قاری "دلبر" كی جانب سے قرآنی آيات كی تلاوت كے ساتھ ہوا ہے ۔
نشست كے اختتام پر ہندوستان میں المصطفی(ع) ورچوئل يونيورسٹی كی شاخ كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين "منظر صادق" نے سيدہ زہرا(ع) كی سيرت كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔
1005172
نظرات بینندگان
captcha