ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بلغراد يونيورسٹی میں فارسی زبان كے استاد سعيد صفری اس كورس كے انچارج ہیں انہوں نے كہا كہ فارسی زبان كے ٹيچرز كو زبان كی تدريس كے جديد اصولوں سے آگاہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كورس فقط جمعہ كے دنوں میں منعقد ہوگا۔
ياد رہے كہ بلغراد میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعليمی مركز میں اس وقت فارسی زبان كے چار استاد اس كورس میں مصروف ہیں۔
1006437