جرمنی ؛ ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے "نيوزبلیٹن" ميگزين كے ١۴١ویں شمارے كی اشاعت

IQNA

جرمنی ؛ ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے "نيوزبلیٹن" ميگزين كے ١۴١ویں شمارے كی اشاعت

12:04 - May 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2325430
ادب و آرٹ گروپ : جرمنی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے اپنے "نيوزبلیٹن" ميگزين كا ١۴١واں شمارہ شائع كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، اس ميگزين كا نيا شمارہ جرمنی میں گزشتہ ١۰ سالوں كے دوران اسلام مخالفوں كے مساجد پر متعدد حملوں ، جرمن مسلمانوں كی مركزی شوری كی جانب سے انتہا پسند وہابی فرقےكی مذمت اور جرمن معاشرے میں سماجی زندگی كے احيا میں اسلام اور اسلامی تنظيموں كے كردار كے بارے میں مختلف خبروں اور رپورٹوں پر مشتمل ہے ۔
اسی طرح نيوز بولیٹن ميگزين كے اس شمارے میں كتاب "اسلام اور مسيحيت ، تفاہم اور تعاون كے امكانات" كی بھی معرفی كی گئی ہے ۔
1006878
نظرات بینندگان
captcha