ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، اس ميگزين كا نيا شمارہ جرمنی میں گزشتہ ١۰ سالوں كے دوران اسلام مخالفوں كے مساجد پر متعدد حملوں ، جرمن مسلمانوں كی مركزی شوری كی جانب سے انتہا پسند وہابی فرقےكی مذمت اور جرمن معاشرے میں سماجی زندگی كے احيا میں اسلام اور اسلامی تنظيموں كے كردار كے بارے میں مختلف خبروں اور رپورٹوں پر مشتمل ہے ۔
اسی طرح نيوز بولیٹن ميگزين كے اس شمارے میں كتاب "اسلام اور مسيحيت ، تفاہم اور تعاون كے امكانات" كی بھی معرفی كی گئی ہے ۔
1006878