ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، یہ نشست اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ اديان اورسليكا میں آرمينيوں كے آرتھوڈوكس چرچ كے درميان گفتگو كے پانچویں مرحلے پر مشتمل ہے ۔
واضح رہے كہ یہ نشست اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ "محمد خرم شاد" ، شعبہ تعليم و تحقيق كے معاون "محمد رضا دہشيری" ، ايران میں آرمينيوں كے بشپ "سيبو سركسيسيان" ، سليكا میں آرمينيوں كے رہنماء "پیٹريك اروم كشيشيان" ، عالمی اديان تحقيقاتی سينٹر كے سربراہ "عبد الرحيم گواہی" اور علمی نشست كے آرگنائزر "سيد عبد المجيد مير دامادی" كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
1006968