ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے جمعيت كے سيكرٹری جنرل شيخ علی سلمان نے سعودی عرب كےساتھ بحرين كے الحاق كی تجويز كو قومی خود مختاری كے خلاف قرار ديتے ہوئے كہا كہ عوام كا حق ہے اس تجويز كے خلاف مزاحمت كریں۔
شيخ علی سلمان منامہ میں سعودی افواج كے بحرين میں داخلے كے ايك سال گزرنے پر امارت میں بدل جانا ملكی خود مختاری پامال كرنے كے مترادف ہے اور كوئی وطن پرست شريف اور خطے اور بحرين كا وفادار اس تجويز كی حمايت نہیں كرسكتا۔ شيخ علی سلمان نے كہا بحرينی پارليمنٹ حكومتی پارٹی ہے عوامی پارٹی نہیں ہے۔ اس كا سعودی عرب كے ساتھ الحاق كا كوئی بھی اقدام غير قانونی تصور كيا جائے گا۔ انہوں نے كہا حكومت كی احمقانہ سياست اور پر تشدد انداز كی وجہ سے انقلابيوں كو ديوار كے ساتھ لگايا جارہا ہے۔
1007314