ايرانی حمايت كے ساتھ دشمن سے مقابلہ كيلئے ايك مشتركہ اسلامی فوج بنائی جائے

IQNA

ايرانی حمايت كے ساتھ دشمن سے مقابلہ كيلئے ايك مشتركہ اسلامی فوج بنائی جائے

21:36 - May 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2326813
بين الاقوامی گروپ: الازہر يونيورسٹی كے شريعت كے استاد نے امريكی فوجيوں كو اسلام فوبيا كی تعليم كے اعتراض میں مشتركہ اسلامی فوج ايران جيسے قدرت مند اور ترقی يافتہ ملك كی حمايت كے ساتھ بنانے كا مطالبہ كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "ahram" نیٹ ور ك سے نقل كيا ہے الازہر يونيورسٹی كے استاد احمد محمود كريم نے كہا ہے كہ مغربی دنيا میں صليبی جنگ كے حامی شدت پسند تفكر پايا جاتا ہے جس كی دليل عراق اور افغانستان پر امريكی حملہ اور صیہونی حكومت اور قرآن كريم كی بے حرمتی كرنے والے شدت پسند عناصر كی حمايت ہے۔
انہوں نے مزيد كہا ايران جيسے قدرت مند اور ترقی يافتہ اسلامی ملك كی حمايت كے ساتھ ايك مشتركہ اسلامی فوج بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے مزيد كہا امريكی فوجيوں كو اسلام مخالف تربيت دے كر امريا مسلمانوں كے خلاف دہشت گرد كاروائيوں كی حمايت كا اعلان كررہا ہے۔ اس لئے امت اسلامی كو وحدت اختيار كرنی چاہئے۔
1008403
نظرات بینندگان
captcha