لبنان كے ميرونائٹ عيسائيوں كے رہبر كی امريكی مسلمانوں سے ملاقات

IQNA

لبنان كے ميرونائٹ عيسائيوں كے رہبر كی امريكی مسلمانوں سے ملاقات

21:45 - May 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2327704
بين الاقوامی گروپ: لبنان كے ميرونائٹ عيسائيوں كے رہبر پطرس بشارہ الراعی ان دنوں امريكا كے دورے پر ہیں گذشتہ روز 15 مئی كو ڈیٹرائٹ كے رہائشی مسلمانوں سے ملاقات كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lorientlejour" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے لبنان كے ميرونائٹ عيسائيوں كے رہبر جو تقريب بين المذاہب سے سرسخت حامی ہیں گذشتہ روز امريكا كے شہر ڈیٹرائٹ كے اسلامك سنٹر میں گئے اور مسلمان راہنماؤں اور مركز میں موجود مسلمانوں سے ملاقات اور گفتگو كی۔
اسلامك سنٹر امريكا كے امام جماعت شيخ محمد ماردينی نے اس ملاقات میں لبنان میں مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان پر امن بقائے باہمی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے پطرس بشارہ الراعی كی تقريب بين الامذاہب كی كوششوں كو سراہا۔
1009565
نظرات بینندگان
captcha