شام ؛ فلم "حسين ﴿ع﴾ اس طرح كے تھے" كی فلمبندی مکمل/ امام ﴿ع﴾ كے چہرے كی نمائش نہیں كی جائے گی

IQNA

شام ؛ فلم "حسين ﴿ع﴾ اس طرح كے تھے" كی فلمبندی مکمل/ امام ﴿ع﴾ كے چہرے كی نمائش نہیں كی جائے گی

23:51 - May 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2327747
بين الاقوامی گروپ : شام میں فلم "امام حسين اس طرح كے تھے" كی فلمبندی مكمل ہو گئی ہے جبکہ فلم کے دوران امام ﴿ع﴾ کے چہرے کی نمائش نہیں کی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ syria-news، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فلم كے ڈائريكٹر "وسيم السيد" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ یہ فلم شام میں كويتی امداد کے ذریعے مدينہ سے كربلا تك قیام امام حسين ﴿ع﴾ كے موضوع پر تيار كی گئی ہے جس میں امام حسين ﴿ع﴾ كے چہرے كو ظاہر نہیں كيا جائے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ یہ فلم مدينہ میں امام حسين﴿ع﴾ كی زندگی كے ايام ، اور اس كے بعد كربلا كی جانب امام كے سفر اور شہادت كی عكاسی كرتی ہے ۔
1008879
نظرات بینندگان
captcha