بحرين ؛ "امريكی شازش كی بے نقابی كا جعمہ" كے شعار سے مظاہروں كا انعقاد

IQNA

بحرين ؛ "امريكی شازش كی بے نقابی كا جعمہ" كے شعار سے مظاہروں كا انعقاد

22:07 - May 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2328469
بين الاقوامی گروپ : آج ١۸ مئی كو بحرين كے "١۴ فروری" گرينڈ الائنس نے بحرينی عوام سے بحرينی انقلاب كے خلاف امريكی سازشوں كی مذمت اور ملك پر سعودی قبضے كے خلاف "امريكی شازش كی بے نقابی كا جعمہ" كے شعار سے ملك بھر احتجاجی مظاہرے منعقد كرنے كی اپيل كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "التوافق"، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ١۴ فروری گرينڈ الائنس نے ايك بيان كے ذريعے بحرين میں عوامی انقلاب كے خلاف سازشوں میں امريكی كردار كی پرزور مذمت كرتے ہوئے عوام سے "امريكی شازش كی بے نقابی كا جعمہ" كے شعار پر مشتمل مظاہروں میں شركت كرنےكی اپيل كی ہے ۔
حكومت مخالف جماعتوں نے اس بيان میں بحرينی عوام كو انقلاب كے خلاف آل سعود اور امريكہ كی مشتركہ شازشوں كا مقابلہ اور ملك سے سعودی قابض فوجوں كے جلد از جلد انخلاء كے لیے احتجاجی مظاہروں میں شركت كرنے كی دعوت دی ہے ۔
1010689
نظرات بینندگان
captcha