غزہ ؛ اشاروں كی زبان میں قرآن كريم كا تعليمی كورس اختتام پذير

IQNA

غزہ ؛ اشاروں كی زبان میں قرآن كريم كا تعليمی كورس اختتام پذير

23:00 - May 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2328498
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے شہر غزہ میں المستقبل ڈيف فارم كے تعاون سے اشاروں كی زبان میں قرآن كريم كا پہلا تعليمی كورس اختتام پذير ہوگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "felixnews" سے نقل كيا ہے اس كورس میں قرآن كريم كی اشاروں كی زبان میں تعليم دی گئی۔ اشاروں كی زبان كے ماہر خالد ابو فضہ نے خطاب كيا۔ المستقبل ڈيف فورم كے ڈائريكٹر ادھم عيد نے كہا یہ 36 گھنٹوں كا تعليمی كورس تھا جس میں 30 سے زيادہ عربی زبان اور مذہبی تعليم كے معلمين نے شركت كی۔
المستقبل ڈيف فورم كے ڈائريكٹر نے كہا اس كورس میں شركت كرنے والے افراد كو وزارت تعليم و تربيت كی طرف سے سرٹيفكیٹس دئیے جائیں گے۔
1009792
نظرات بینندگان
captcha