دُبئی میں قرائت قرآن كريم كی تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

دُبئی میں قرائت قرآن كريم كی تعليمی كورس كا انعقاد

15:23 - May 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2329188
بين الاقوامی گروپ دبئی میں حمل ونقل اور سڑكوں كے محكمہ كے ملازمين كے لیے قرائت قرآن كريم تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے AMEInfo نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس تعليمی كورس كا مقصد اس محكمہ كے مرد اور عورت ملازمين كو حفظ اور قرائت قرآن كی ترتيب دينا ہے۔یہ كورس محكمہ كے مركزی دفتر میں ہر روز ساڑھے سات بجے سے 9 بجے صبح منعقد ہو رہا ہے۔ یہ كورس علماء كی نگرانی میں ہو رہا ہے اور كورس كے اختتام میں اموراسلامی كے محكمے كی طرف سرٹيفكیٹ جاری ہوں گے۔ اس كورس كا طريقہ كار یہ ہے كہ شركاء پہلے قرآن كريم كی چھوٹی سورتوں كو حفظ كرتے ہیں اور انہیں تجويد كے ذريعے تلاوت كرتے ہیں۔
1011138
نظرات بینندگان
captcha