ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے “AJIB”سے نقل كيا ہے یہ تجويز رياست آئيووا كے رہاشی اور نو مسلم ماركس اسپی نے مسجد ﴿الايمان﴾ كے كام كو دی ہے ۔ مسجد كے اراكين نے بھی اسے پسند كيا ہے ۔
مسجد كے دروازے كھولنے كے ساتھ ساتھ آئيووا شہر كے مسلمان علماء شہريوں كے لیے اسلام كے بنيادی اصولوں كو بھی بيان كریں گے۔
اس شہر كے مسلمان اميدوار ہیں كہ اس تجويز سے امريكی شہری اسلام سے بہتر آشنا ہوں گے اور اسلام فوبيا كو بھی روكا جاسكے گا اور مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے درمياں پرامن بقائے باہمی كو بھی فروغ ملے گا۔
1012059