ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ کے شعبہ " یورپ " کی رپورٹ کے مطابق ، دوسال پہلے برازیل کے شہر "کوریٹیبا" کی مسجد "امام علی ﴿ع﴾" کی کوششوں سے تیار کردہ ٹی وی شو "مفاتیح الجنان" کو کریٹیبا (CWBTV) انٹرنٹ ٹی وی کے ذریعے نشر کیا جارہے ہے ۔
ٹی وی شو "مفاتیح الجنان" کے میزبان عمر ناصر فیلیو Omar Naser Filho نے کہا ہے کہ ویب سائیٹ http://www.cwbtv.net/programa/as-chaves-do-paraiso/ اور یو ٹیوب کے ذریعے اسلامی ٹی وی پروگراموں کی نشر یات مخاطبین کو جلب کرنے کے لیے بہت مناسب موقع ہے اور انٹرنیٹ کے ذریعے ان پروگراموں کو نشرکرنا مخاطبین کو اسلامی پروگراموں تک با آسانی رسائی کا امکان فراہم کرتا ہے ۔
1012036