حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل كے مشير نے شمالی لبنان كے استحكام پر زور ديا

IQNA

حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل كے مشير نے شمالی لبنان كے استحكام پر زور ديا

18:23 - May 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2332777
بیں الاقوامی گروپ: سكرٹری جزل حزب اللہ كے مشير شيخ نعيم قاسم نے لبنان كے مفتی شيخ محمد رشيد قبانی سے ٹيلی فون پر لبنان كے دواہل سنت علماءكی شہادت پر افسوس كا اظہار كيا اور كہا كہ ہم شمالی لبنان كا استحكام چاہتے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾نے المنار نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ؛ شيخ نعيم قاسم نے شمالی لبنان میں ايك پوليس چيك پوسٹ پر شيخ احمد عبد الواحد اور شيخ محمد حسين مرعب كی شہادت پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے اس حادثے كی تحقيقات كا مطالبہ كر ديا ۔
انہوں كے كہا اس ظالمانہ اقدام میں كے بارےمیں تسلی بخش تحقيقات ہونی چاہیے تاكہ ذمہ داروں كا پتہ چل سكے اور انہیں سزادی جاسكے۔
شيخ قاسم نے كہا اس وقت شمالی لبنان میں امن وسلامتی كے لیے فوج كی مدد كرنا ضروری ہے ۔
1014854

نظرات بینندگان
captcha