بحرينی انقلابيوں نے بحرين كی مين اسٹریٹس كو بند كر ديا

IQNA

بحرينی انقلابيوں نے بحرين كی مين اسٹریٹس كو بند كر ديا

20:44 - May 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2335431
بين الاقوامی گروپ: بحرين كے انقلابی عوام نے ۲۵ مئی كو خواتين كی گرفتاری اور آل خليفہ حكومت كو امريكی حمايت كے خلاف احتجاجی مظاہرے كئے اور پورے بحرين كی مين اسٹریٹس كو بند كر ديا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے العالم نيوز چينل سے نقل كيا ہے ۔ بحرين كے مختلف علاقوں میں آل خليفہ حكومت كو امريكی اسلحہ كی فراہمی كے خلاف مظاہرے كیے گئے اور سيكورٹی فورسرز نے مظاہریں كے خلاف قوت استعمال كی ۔
مظاہرين نے سيكورٹی فورسرزكی طرف سے خواتين كی گرفتاری كے خلاف بحرين كی مين اسٹریٹس كو بند كر ديا ۔
آيت اللہ شيخ قاسم عيسی بحرينی شيعوں كے رہبر نے كہا : اس بحران كاواحد حل عوامی مطالبات كے تسليم كرنے میں ہے ۔
ياد رہے بحرين میں عوام اپنے مطالبات كے حق میں ايك سال سے مظاہرے كر رہے ہیں اور حكومتی فورسرز اور آل سعود سيكورٹی فورسزز مظاہرين كو كچلنے میں مصروف ہیں ۔
1016740

نظرات بینندگان
captcha