عراق میں قرآن كريم كی توہين كرنے والے امريكی پادری كے خلاف عدالت میں پٹشين دائر

IQNA

عراق میں قرآن كريم كی توہين كرنے والے امريكی پادری كے خلاف عدالت میں پٹشين دائر

20:28 - May 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2337227
بين الاقوامی گروپ : عراق میں تحريك صدر كے رہبر كی حمايت سے قرآن كريم كی توہين كرنے والے امريكی پادری ٹيری جونز كے خلاف عدالت میں پیٹشن دائرہ كردی گئی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ''صوت العراق'' نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ۔ تحريك صدر كے رہبر مقتدی صدر نے قرآن كريم كی بےحرمتی كرنے والے امريكی پادری ٹيری جونز كے خلاف دائر كی جانے والے عدالتی پیٹسن كی حمايت كردی۔
مقتدی صدر كی پارٹی كے ايك ركن نے ٹيری جونز كے خلاف ايك پيشن دائر كرنے كا اعلان كيا ہے جسے تحريك صدر كے رہبر كی حمايت حاصل ہے ۔
مقتدی صدر نے قرآن كريم كی نے حرمتی كرنے كی وجہ سے گزشتہ سال كو عراق میں قرآن كی حمايت كا سال قرار ديا تھا ، اسی سلسلے میں عراق میں بہت زيادہ قرآنی سرگرمياں انجام دی ہیں۔
ياد رہے كہ امريكی پادری ٹيری جونز نے رياست فلوریڈا میں دو بار قرآن كريم كو نذرآتش كيا اور اسلام مخالف اقدامات كرتے ہوئے اسلام كے خلاف كتاب ﴿اسلام شيطان سے ﴾ نامی كتاب بھی لكھی ہے۔
1019053
نظرات بینندگان
captcha