لاہور میں " امام خمينی ﴿رہ﴾ اسلامی بيداری كے مجدّد " سيمينار كا انعقاد

IQNA

لاہور میں " امام خمينی ﴿رہ﴾ اسلامی بيداری كے مجدّد " سيمينار كا انعقاد

20:51 - May 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2338037
بين الاقوامی گروپ : امام خمينی ﴿رہ﴾ كی ۲۳ ویں برسی كی مناسبت سے پاكستان كے شہر لاہور میں " امام خمينی ﴿رہ﴾ اسلامی بيداری كے مجدّد " كےعنوان سے ايك سيمينار كا اہتما م كيا گيا ہے ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق بانی انقلاب اسلامی امام خمينی ﴿رہ﴾ كی ۲۳ ویں برسی كی مناسبت سے پاكستان كے شہر لاہور مين آج " امام خمیںی ﴿رہ﴾ اسلامی بيداری كے مجدّد " كےعنوان سے ايك سيمينار منعقد ہورہا ہے۔ جس میں پاكستان كی نامور سياسی اور سماجی شخصيات شركت كر رہی ہیں ۔
یہ سيمينار لاہور میں آواری ہوٹل میں منعقد ہو رہا ہے ،اس سيمينار میں پنجاب كے گورنر سردار لطيف كھوسہ اورايران كے صوبہ فارس كے گورنر انجينير عابدين كے علاوہ لاہور كے دينی مدارس كے علماء بھی خطاب کریں گے۔
ياد رہے اس سمينار كے ساتھ پوسٹر اورتصاوير كی نمائش بھی لگائی جائے گی ۔
1020352
نظرات بینندگان
captcha