ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿beytolzahra﴾ نیٹ ورك سے نقل كی ہے آج شام چھ بجے پيرس میں انجمن بيت الزہرا كے زہراہتمام جمہوری اسلامی ايران كے بانی حضرت امام خمينی ﴿رہ﴾ كی تيسویں برسی كی تقريب منعقد ہو گی ۔
اس لیے انجمن بيت الزہرا نے فرانس میں مقيم ايرانيوں كے علاوہ فرانس میں ايران كے كلچرل سنٹرز اور مختلف تنظيموں كے اراكين سميت تمام مسلمانوں كواس تقريب میں شركت كی دعوت دی ہے ۔ اس تقريب میں علماء اور مذہبی سكالرز عصر حاضر میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كا كردار كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
1021826