"اتحاد" نامی چوتھے فيسٹيول كی پريس كانفرنس كا انعقاد

IQNA

"اتحاد" نامی چوتھے فيسٹيول كی پريس كانفرنس كا انعقاد

23:52 - June 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2341808
بين الاقوامی گروپ : ۱۰ جون كو ریڈيو اور ٹيلی ويژن يونين كی كوششوں سے تہران میں واقع يونين كے كانفرنس ہال میں چوتھے "اتحاد" فيسٹيول كی پريس كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۰ جون كو مقامی وقت كے مطابق صبح ۱۰ بجے "اسلامی ریڈيو اور ٹيلی ويژن كے اراكين كی تياری" كے عنوان سے چوتھا "اتحاد" فيسٹيول منعقد كيا جائے گا۔
مذكورہ پريس كانفرنس شارع وليعصر گلی دل افروز بلوك نمبر ۳۰ میں واقع اسلامی ریڈيو اور ٹيلی ويژن يونين كے كانفرنس ہال میں منعقد كی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ اس پريس كانفرنس كی كوريج كے لیے مختلف ممالك كے ذرائع ابلاغ سے وابستہ صحافيوں اور فوٹوگرافروں كو شركت كی دعوت دی گئی ہے ۔
1024252
نظرات بینندگان
captcha