شام میں كوفی عنان امن منصوبے كو ناكامی كا سامنا

IQNA

شام میں كوفی عنان امن منصوبے كو ناكامی كا سامنا

23:26 - June 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2343043
بين الاقوامی گروپ : شام کےلیے اقوام متحدہ كے خصوصی نمائندے كوفی عنان كے امن منصوبے كو بين الاقوامی قانونی ماہرین اور مختلف اداروں كی جانب سے شام میں جاری بحران كا سب سے بہترین حل قرار ديا گيا ہے ليكن بشار اسد كی مخالف حكومتوں كی شرانگيز سازشوں كے سبب اس منصوبے كو ناكامی كا سامنا كرنا پڑا ہے ۔
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل "كوفی عنان" نے سعودی عرب كے شہر "جدہ" میں اسلامی ترقياتی بينك كے اجلاس كے دوران اقوام متحدہ كے خصوصی نمائندے "كوفی عنان" كے امن منصوبے پر مكمل طور پر عملدرآمد كرنے كا مطالبہ كيا ہے ، اسی طرح انہوں نے زور ديا ہے كہ اقوام متحدہ میں شام كے خلاف فوجی طاقت استعمال كرنے كے حوالے سے كسی قسم كے مذاكرات نہیں كیے گئے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل "بان كی مون" نے الاسد حكومت كو خطاب كرتے ہوئے ہر قسم كی تشدد آميز كاروائيوں سے پرہيز كرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

1023387
نظرات بینندگان
captcha